اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ Neha Malik نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس نے کہا : 'پینٹ کھول کر کیوں کھڑی ہوگئی گارڈن میں؟'

    Neha Malik latest Photos: بھوجپوری میوزک ویڈیو تیرے میرے درمیاں سے مشہور ہوئی اداکارہ نیہا ملک اکثر اپنی بولڈ تصاویر کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ کئی مرتبہ انہیں اپنی بولڈنیس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرولس کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اب انہوں نے پینٹ کا بٹن کھول کر فوٹوشوٹ کرایا ہے ، جس کی تصاویر کافی وائرل ہورہی ہے ۔

    تازہ خبر