உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس اداکارہ کے جسم کو لیکر مذاق بناتے تھے لوگ، اب ورک آؤٹ سے بنا ڈالا ایسا باڈی شیپ، دیکھ کر اڑے سب کے ہوش

    Rani Chatterjee Photos: تصویر میں اداکارہ اپنے خوبصورت ناخن دکھا رہی ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے رانی نے لکھا کہ 'اکثر ایسا ہوتا ہے جب آپ کسی کے سامنے جھک جاتے ہیں، کیونکہ آپ پیار کرتے ہیں، اس لئے نہیں کہ آپ نے کچھ غلطی کی ہے جب کہ سامنے والا سوچتا ہے کی آپ کمزور ہیں، اس کے بارے میں سوچنا پاگل پن ہے، ہم جھک جاتے ہیں کیونکہ ایک رشتہ ہے۔ اداکارہ نے یہ پیغام کسے اشارہ کرتے ہوئے لکھا یہ تو ہم نہیں جانتے ۔