تصویر میں اداکارہ اپنے خوبصورت ناخن دکھا رہی ہیں۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے رانی نے لکھا کہ 'اکثر ایسا ہوتا ہے جب آپ کسی کے سامنے جھک جاتے ہیں، کیونکہ آپ پیار کرتے ہیں، اس لئے نہیں کہ آپ نے کچھ غلطی کی ہے جب کہ سامنے والا سوچتا ہے کی آپ کمزور ہیں، اس کے بارے میں سوچنا پاگل پن ہے، ہم جھک جاتے ہیں کیونکہ ایک رشتہ ہے۔ اداکارہ نے یہ پیغام کسے اشارہ کرتے ہوئے لکھا یہ تو ہم نہیں جانتے ۔
اداکارہ رانی چٹرجی نے انسٹاگرام پر اپنی کئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ وہ جینس اور سفید رنگ کی ٹرانسپیرنٹ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ شاندار پوز کے ساتھ اپنا پرفیکٹ لک فلانٹ کررہی ہیں۔ ان کی ان تصویروں کو کافی پسند کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ سے وہ سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔ Photos- Rani chatterjee instagram
ایک صارف تو رانی چٹرجی کی تصاویر (Rani chatterjee glamorous photos) کو دیکھ کر فدا ہی ہوگیا ہے۔ اس نے لکھا، ’نام کی رانی نہیں تم خوبصورتی کی بھی رانی ہو‘۔ دوسرے نے لکھا، ’قطعی زہر‘۔ تیسرے نے لکھا، ’فٹ وویمن ہو‘۔ اس کے ساتھ ہی ایک دیگر صارف نے لکھا، ’بہت خوبصورت نظر آرہی ہوں اور اسٹیج پر آگ لگا دوگی میم‘۔ اسی طرح سے لوگ رانی چٹرجی کی پوسٹ پر کمنٹس کر رہے ہیں۔ (Images credit- @Rani chatterjee instagram)