اداکارہ Shweta Mahara نے دبئی میں کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھتے ہی فینس کے اڑ گئے ہوش!
Shweta Mahara glamorous Photos: کھیساری لال یادو کے ساتھ 'پردیسیا' اور 'پگ گھنگھرو' جیسے میوز ویڈیوز کا حصہ رہ چکیں اداکارہ شویتا مہارا نے دبئی سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں گلیمرس کا تڑکا لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
شویتا مہارا نے اپنی تازہ تصاویر دبئی کے برج خلیفہ کے پاس سے شیئر کی ہے ، جس میں انہیں دبئی کی سڑکوں پر اپنے حسن کا جلوہ بکھیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اس میں ان کی گلیمرس اداوں کا کوئی جواب نہیں ہے ۔
7/ 2
فینس بھی جم کر کمنٹ کررہے ہیں ۔ ایک یوز نے لکھا : 'زہر' تو دوسرے نے لکھا : 'قہر ڈھا رہی ہو' ۔ تیسرے نے لکھا : 'کیا لگتی ہو' ۔ اس کے ساتھ ہی ایک دیگر یوزر نے لکھا : 'بہت ہی شاندار ، ہنگامہ لگ رہی ہو' ۔ اسی طرح لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔
7/ 3
شویتا مہارا نے انسٹاگرام پر اپنی کئی پوسٹ میں کئی تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں انہیں شارٹ ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔
7/ 4
اگر شویتا مہارا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو جلد ہی ان کا میوزک ویڈیو نولکھا منگا دے ٹو پوائنٹ او ریلیز ہونے والا ہے ۔
7/ 5
اس کے علاوہ شویتا مہارا کا حال ہی میں سمر سنگھ کے ساتھ ویڈیو گانا 'لنگی بنیان پا' ریلیز کیا گیا تھا ۔
7/ 6
نیز شویتا مہارا ہریانوی میوزک ویڈیو میں بھی نظر آئی تھیں ، جس میں انہوں نے شاندار اسٹیپس دکھائے تھے ۔