شویتا شرما نے تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن مین لکھا، ’مجھے وہ خوداعتمادی پسند ہے جو ایک اسموکی آئی مجھے دیتی ہے‘۔ جانکاری کے لئے آپ کو بتادیں کہ smokey eye Makeup میں آنکھوں کے نیچے تھوڑا بلیک کیا جاتا ہے، جس سے وہ نیچرل طور پر تھوڑی کجراری نظر آتی ہیں۔ (Photo Source- shweta sharma Instagram)