உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Sushma Adhikari PICS: کھانے کی شوقین اداکارہ سشما ادھیکاری نہیں ہوتیں کبھی موٹی، جانئے کیسے رکھتی ہیں خود کو فٹ

    سشما ادھیکاری (Sushma Adhikari) پڑوسی ملک نیپال سے تعلق رکھتی ہیں، لیکن ہندوستان میں رہتی ہیں۔ چونکہ یہیں سے انہیں پہچان ملی ہے، لیکن فی الھال وہ اپنے ملک میں ہیں۔ اداکارہ خاص طور پر بھوجپوری فلموں میں کام کرتی ہیں، لیکن اداکاری سے زیادہ وہ اپنے سوشل میڈیا پوسٹ سے لوگوں کا دھیان اپنی طرف کھینچتی ہیں۔ سشمتا ادھیکاری اپنی فٹنس کو لے کر بھی جانی جاتی ہیں، جن کے ورک آوٹ پوسٹ کو اگر آپ دیکھیں گے تو آپ کو بھی جم جانے اور فٹ ہونے کی ترغیب ملے گی۔ حالانکہ وہ کھانے کی بھی اتنے ہی شوقین ہیں اور یہ بات ان کے تازہ ترین پوسٹ سے ظاہر ہوتی ہے۔

    تازہ خبر