مانگ میں سندور، ہونٹوں پر سرک لال لپ اسٹک، ہاتھوں میں کنگن، پیشانی پر بندی لگائے ہوئے نظر آرہیں زویا خان کا یہ گیٹ اپ ان کے اپ کمنگ میوزک ایلبم کے لوکیشن سے ہے، جس کے بارے میں خود اداکارہ نے جانکاری دی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے کھیساری لال کے ساتھ دہلی میں ‘بول بم‘ گانے کی شوٹنگ کی ہے۔ آپ کو بتادیں کہ اداکارہ کھیساری لال یادو کے ہولی والے سانگ 'Google se poochha' video میں بھی کام کرچکی ہیں۔ (Photo Source- Zoya khan Instagram)