உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Zoya Khan Birthday: بھوجپوری سنیما کی گلیمرس اداکارہ ہیں زویا خان، جلد ہی کھیساری لال کے ساتھ مچائیں گی دھمال

    Happy Birthday Zoya Khan: زویا خان (Zoya Khan) بھوجپوری میوزک انڈسٹری (Bhojpuri Music Industry) میں کام کرتی ہیں اور آج وہ اپنے یوم پیدائش کا جشن منا رہی ہیں۔ اس بات کی جانکاری اداکارہ سرشٹی اتراکھنڈی نے ایک تصویر شیئر کرکے دی ہے، جس میں انہوں نے اپنی دوست کو یوم پیدائش کی مبارکباد بھیجی ہے۔