உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PHOTOS: کیزوئل لُک میں اسٹائلش نظر آئیں بھوجپوری اداکارہ، دیئے دلکش پوز

    Zoya Khan Latest PICS: بھوجپوری میوزک انڈسٹری کی موسٹ گلیمرس اداکارہ میں سے ایک زویا خان (Zoya khan) بھلے ہی میوزک ویڈیو سے زیادہ اٹینشن لے پائیں، لیکن تصاویر سے ہمیشہ ہی لوگوں کی توجہ کھینچتی ہیں۔ گزشتہ دنوں وہ ٹریڈیشنل لُک میں نظرآئی تھیں اور اب انہوں نے اپنے ماڈرن اوتار کی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

    تازہ خبر