உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھوجپوری کوئن اداکارہ اکشر سنگھ نے شیئر کی گلیمرس تصاویر ، کہا : آنکھیں پڑھو اور جانو ہماری رضا کیا ہے

    بھوجپوری کوئن اکشرا سنگھ نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ۔ ان تصاویر میں اداکارہ لال ساڑی اور ڈیپ نیک کا کالا بلاوز پہنے نظر آرہی ہیں ۔ اکشرا ان تصاویر میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں ۔