مونوکنی پہن کر پول میں اتری اداکارہ مونالیسا ، کروایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ ، تصاویر وائرل
مونا لیسا نے بلیک مونوکنی پہن کر سوئمنگ پول میں بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے اور اس کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا ہے ، جو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔

بھوجپوری فلموں کی مشہور اداکارہ مونالیسا اپنے بولڈ انداز اور تصاویر کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ مونالیسا کے فینس بھی ان کی تصویروں کو کافی پسند کرتے ہیں ۔ اب ایک مرتبہ پھر مونالیسا نے سوئمنگ پول سے اپنی تصویریں شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

مونا لیسا نے بلیک مونوکنی پہن کر سوئمنگ پول میں بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے اور اس کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

خیال رہے کہ مونالیسا فی الحال ٹی وی سیرئل نظر 2 میں دکھ رہی ہیں ۔ اس شو میں مونالیسا ڈائن کا کردار ادا کررہی یں ۔ ٹی وی کے اس سیریل کا ایک پرومو بھی سامنے آیا تھا ، جس میں مونالیسا کا کردار کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

مونالیسا کے سیریل نظر کا پہلا سیزن جولائی 2018 میں شروع ہوا تھا اور دوسرا سیزن 19 فروری سے شروع ہورہا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

قابل ذکر ہے کہ مونالیسا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ نیچے ان کی کچھ خوبصورت تصاویر دیکھیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔