உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Nidhhi Agerwal: اداکارہ ندھی اگروال نے بولڈنیس سے سوشل میڈیا پر ڈھایا قہر ، دیکھئے Latest Photos

    Actress nidhhi agerwal Photos: ساوتھ انڈین فلم بھومی میں کام کرچکی اداکارہ ندھی اگروال (Nidhhi Agerwal) سوشل میڈیا سنسیشن ہیں ۔ وہ فلموں کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ یہاں اکثر اپنا تازہ فوٹوشوٹ اور ویڈیوز فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اچھی فین فالوئنگ ہونے کی وجہ سے ان کی تصویریں وائرل بھی ہوجاتی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر ایک مرتبہ پھر چھائی ہوئی ہیں ۔ ان تصاویر میں وہ ہاٹنیس اور خوبصورتی میں بالی ووڈ اداکاراوں کو بھی مات دیتی نظر آرہی ہیں ۔