اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کبھی 85 کلو کرلیا تھا وزن، اب اس اداکارہ کے گلیمرس لک نے بنائی سرخیاں

    کافی محنت کے بعد بھومی نے اب اپنے جسم کو اس طرح سے ڈھالا ہے کہ وہ ہر لک میں خوبصورت نظر آتی ہیں۔ ان کی تصاویر اکثر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ ورزش کے ساتھ ساتھ بھومی نے اپنی خوراک پر بھی قابو پایا۔ وہ اپنے دن کا آغاز ایلو ویرا کے جوس سے کرتی تھیں۔ اس کے ساتھ وہ فائبر سے بھرپور کھانا بھی کھاتی تھیں۔

    تازہ خبر