ریلٹی شو بگ باس کے گھر میں رہنے والی سلیبریٹی وہاں رہنے کے بدلے میں اچھی خاصی فیس لیتے ہیں۔ اس بار بگ باس کے گھر میں مہمان بنے کرن مہرا، راہل دیو اور وی جے وانی سب سے زیادہ فیس لے رہے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں بگ باس کے اب تک کے سب سے مہنگے حریف کے بارے میں۔ ( گیٹی امیجیز)۔