உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نکی تنبولی نے ڈیپ نیک ڈریس میں شیئر کی بولڈ تصاویر، سکیش چند شیکھر معاملے میں سرخیوں میں ہیں اداکارہ

    بگ باس 14 سے مقبولیت حاصل کرنے والی ساوتھ انڈین اداکارہ نکی تنبولی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ اسٹائلش بھی ہیں اور یہ بات ان کے سوشل اکاونٹ سے بھی ظاہر ہوتی ہے، جہاں پر وہ آئے دن ہی ایک سے بڑھ کر ایک اسٹائلش فوٹو ڈالتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کرکے فینس کا اٹینشن لیا ہے۔ آئیے ڈالتے ہیں نکی تنبولی کی تازہ ترین تصاویر پر ایک نظر۔

    تازہ خبر