உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اب جینس کے بٹن کھول کر کیمرے کے سامنے آگئیں عرفی جاوید، اخبار سے ڈھکا آگے کا حصہ، فینس رہ گئے دنگ

    Urfi Javed Photos: عرفی جاوید سوشل میڈیا کی دنیا کا مشہور نام ہیں۔ ان کی ہر تصویر پر فینس جم کر کمنٹ کرتے رہتے ہیں ۔ ہر مرتبہ ان کا لک لوگوں کے درمیان موضوع بحث بن جاتا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر ان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ پھر سے اپنا بولڈ لک دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔