اپنا ضلع منتخب کریں۔

    سشانت سنگھ راجپوت کیس میں حراست میں ڈرگ سپلائر، ریاچکرورتی کو لیکر کھول ڈالے سارے راز: جانیں یہاں

    بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کی موت کے معاملے میں سی بی آئی (Central Bureau of Investigation) اور ای ڈی (Enforcement Directorate) کے علاوہ اب نارکو ٹکس کنٹرو بیورو (Narcotics Control Bureau) بھی جانچ کر رہی ہے۔ اس درمیان این سی بی (NCB) نے منگل کو ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے جس کا تعلق اداکارہ ریاچکرورتی (Rhea Chakraborty) کے ساتھ بتایا جارہا ہے۔

    تازہ خبر