உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    34 سال کی عمر میں اس اداکارہ نے بکنی کے اوپر ٹرانسپیرنٹ کپڑا لپٹ کرکرایا انتہائی بولڈ فوٹوشوٹ، دیکھئے Photos

    Rubina Dilaik Photoshoot:۔ 34 سالہ اداکارہ روبینہ دلیک کا تازہ لک سوشل میڈیا پر فینس کے ہوش اڑا رہا ہے ۔ روبینہ اپنے اس تازہ لک میں بکنی کے اوپر ٹرانسپیرنٹ کپڑا لپیٹ کر آگئی ہیں ۔ اداکارہ کا یہ لک شوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔