உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: بارش میں بھیگتے ہوئے رومانٹک ہوئیں عرفی جاوید، دکھایا اتنا بولڈ اوتار، فینس رہ گئے ہکا بکا

    Urfi Javed Photos: عرفی جاوید اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔ کبھی بے باک بیانات کی وجہ سے تو کبھی عجیب و غریب ڈریس کی وجہ سے، لیکن وہ سرخیوں میں ضرور رہتی ہیں۔ ان کے ویڈیوز اور فوٹوز دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ پھر وہ اپنے ایسی ہی ایک پوسٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچارہی ہیں ۔