உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سڑک پر لیٹ کر پنجاب کی کٹرینہ کیف نے کرایا فوٹو شوٹ، ڈھیلی پینٹ دیکھ کر لوگ کرنے لگے ایسی باتیں

    شہناز گل عرف ثنا نے ایک کے بعد ایک تصویر شیئر کرکے مداحوں کا دھیان اہنی جانب کھینچا، شہناز کی یہ تصویر بلیک اینڈ وہائٹ ہے اس میں شہناز ڈھیلی پینٹ اور ٹاپ کے ساتھ سیزلنگ پوز دیتی نطر آئیں۔