உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بگ باس 14 میں سینئرس کی پاور کے چلتے گھر سے باہر آئیں اداکارہ سارا گرپال

    در اصل نشانت، راہل، جان، اعجاز اور ابھینو ۔سارا گھر سے بے گھر ہونے کیلئے نامینیٹ ہوئے تھے۔ ایسے میں سینئر حنا خان ، سدھارتھ شکلا، گوہر خان تین ناموں کے درمیان الجھے نظر آئے۔ جس کے بعد متفق فیصلہ لیتے ہوئے سینئرس نے سارا گرپال کو گھر سے باہر جانے پر فیصلہ کیا۔