உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آف شولڈر گاؤن پہن کر Bigg Boss ونر Rubina dilaik نے قاتلانہ انداز سے لوگوں کے اڑائے ہوش

    روبینہ دلیک نے آف شولڈر گاؤن میں اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ ان تصاویر میں وہ ہلکے میک اپ میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ 'بگ باس 14' کی ونر روبینہ دلیک سوشل میڈیا پر کافی ایکتو رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ بات چیت کا کوئی موقع نہیں گنواتی۔