உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر رتیش کے ساتھ راکھی ساونت Bigg Boss 15 کے گھر میں منائیں گی سہاگ رات، پھولوں سے سجایا گیا بستر

    سہاگ رات کو لیکر بگ باس کے کنٹیسٹنٹ میں راکھی اور رتیش دونوں کو چھیڑتے ہیں۔ کیونکہ راکھی پہلے گھر والوں کو بتا رہی تھیں کہ شادی کو دو سال ہو گئے ہیں لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے رتیش بیرون ملک میں پھنس گئے اور وہ بگ باس 14 کے گھر کے اندر آگئی تھیں ۔ اب قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ مونالیسا کی شادی اور سہاگ رات (night of marriage) کی طرح بگ باس راکھی کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی کر سکتا ہیں۔