ممبئی : بگ باس 15 کی ونر اور ٹی وی اداکارہ تیجسوی پرکاش ان دنوں ایکتا کپور کے سپرنیچورل ڈراما ناگن کے چھٹے سیزن کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں ۔ ناگن چھ میں تیجسوی پرکاش لیڈ کردار ادا کررہی ہیں اور فینس کا دل جیت رہی ہیں ۔ فینس کو ان کا ناگن اوتار کافی پسند آرہا ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔ @tejasswiprakash