PICS: اداکارہ تیجسوی پرکاش پر چھایا بولڈنیس کا خمار، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس کے اڑ گئے ہوش!
Tejasswi Prakash Photos: ۔ 29 سال کی تیجسوی پرکاش کیمرہ کے سامنے دن بہ دن ایسی ایسی تصاویر کھینچوا رہی ہیں کہ انہیں دیکھتے ہی لوگ بے قابو ہورہے ہیں ۔ حال ہی میں تیجسوی پرکاش نے انتہائی ٹائٹ برا اور بلیک ٹراوزر میں ایسا فوٹوشوٹ کرایا کہ لوگ انہیں دیکھتے ہی رہ گئے ۔
تیجسوی پرکاش نے اس فوٹوشوٹ میں ایسے ایسے پوز دئے ہیں کہ اس کو اب تک کا سب سے بولڈ فوٹوشوٹ کہہ سکتے ہیں ۔ (Photo: @tejasswiprakash/Instagram)
20/ 2
اس میں اداکارہ حد سے زیادہ ریویلنگ اور ٹائٹ کپڑوں میں کلر لکس دے رہی ہیں ۔ (Photo: @tejasswiprakash/Instagram)
20/ 3
اداکارہ نے برا کے اوپر ڈینم جیکٹ بھی پہن رکھی ہے ، جس کو کندھے سے کھسکار کر کیمرے کے سامنے اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں ۔ (Photo: @tejasswiprakash/Instagram)
20/ 4
اتنا ہی نہیں تیجسوی کیمرے کے پر نہ صرف ڈیپ نیک فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں بلکہ اپنے کروی فیگر کو بھی دکھا رہی ہیں ۔(Photo: @tejasswiprakash/Instagram)
20/ 5
اس فوٹوشوٹ میں تیجسوی پرکاش دیوار کے سہارے کھڑے ہوکر بولڈ پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔(Photo: @tejasswiprakash/Instagram)
20/ 6
اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے تیجسوی نے بالوں کو کھلا رکھ کر لائٹ میک اپ کیا ہے ۔(Photo: @tejasswiprakash/Instagram)
20/ 7
ان تصویروں کو اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے ، جس پر ان کے فینس جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔ (Photo: @tejasswiprakash/Instagram)
20/ 8
بتادیں کہ تیجسوی پرکاش بگ باس سیزن پندرہ سے کرن کندرا کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ وہیں ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ اس وقت ایکتا کپور کے سیریل ناگن میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @tejasswiprakash/Instagram)