او ٹی ٹی اور پھر بھوجپوری میں پون سنگھ کے ساتھ دھمال مچانے والی اداکارہ سوندریہ شرما کا تازہ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جو قابل دید ہے ۔ سوشل میڈیا پر سامنے آئی تصاویر میں دیکھنے کو مل رہا ہے کہ اداکارہ اسٹائلش ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photos- Soundarya Sharma instagram)