سال 2019 میں ٹینا دتہ نے بی ٹی کو دئے ایکسکلوزیو انٹرویو میں اپنے ریلیشن شپ کے قصے شیئر کئے تھے ۔ ٹینا نے بتایا تھا کہ وہ تقریبا پانچ سالوں تک ایک انڈسٹری کے باہر کے شخص کے ساتھ ریلیشن شپ میں رہی تھیں ۔ ان پانچ سالوں کے دوران مجھے ذہنی اور جسمانی طور پر استحصال برداشت کرنا پڑا ۔ تصویر: Instagram@tinadatta
علاوہ ازیں تقریبا چھ سال پہلے ٹینا نے فلائٹ تجربہ کے بارے میں فیس بک پر طویل پوسٹ لکھی تھی ، جس میں ٹینا نے بتایا تھا کہ فلائٹ کے دوران ایک مسافر نے انہیں سیکسوئلی پریشان کرنے کی کوشش کی تھی ۔ لیکن اس کے جواب میں فلائٹ کے اسٹاف نے انہیں سیٹ بدلنے کا مشورہ دیا تھا ۔ ٹینا نے لکھا تھا کہ اس طرح کی حرکتوں کے تئیں اسٹاف کا کیجوئل رویہ کافی غلط ہے ۔ تصویر: Instagram@tinadatta