உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بگ باس 16: ریئل لائف میں بے حد بولڈ ہے پون سنگھ کی ہیروئن، بگ باس کے گھر میں بکھیریں گی حسن کا جلوہ

    Soundarya sharma Photos: ٹی وی ریئلٹی شو بگ باس 16 کا سیزن اس ویکنڈ آن ایئر ہونے والا ہے۔ اس کے ناظرین کو شو کا بے صبری سے انتظار ہے۔ اس میں کنٹسٹنٹ کی انٹری سے متعلق مسلسل قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اس درمیان اب بھوجپوری اداکارہ سوندریہ شرما (Soundarya sharma) کا نام سامنے آرہا ہے۔ ایسے میں آپ کو ان کے بارے میں بارے میں بتا رہے ہیں...