اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بالی ووڈ چھوڑنے سے پہلے کچھ ایسا تھا ثنا خان کا لک، وائرل ہورہی ہیں تصویریں

    ثنا خان (Sana Khan) کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اب صرف ان کی نئی تصویریں ہیں جس میں وہ حجاب میں نظر آرہی ہیں۔ اپنے لک کو لیکر سرخیوں میں رہنے والی ثنا نے اب اپنے آپ کو بری طرح بدل لیا ہے۔

    تازہ خبر