بگ باس 9 کی کنٹیسٹنٹ رہ چکیں مندنا کریمی نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا پر کافی ٹرول ہوئیں ۔ مندنا کریمی ہمیشہ سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ لاک ڈاون میں انہوں نے ایک ٹاپ لیس تصویر شیئر کرکے لوگوں کے دل کی دھڑکن بڑھا دی تھی ۔ مندنا نے حال ہی میں ایک سیمی نیوڈ تصویر شیئر کی ، جس کے بعد لوگوں نے انہیں سوشل میڈیا پر جم کر ٹرول کردیا ۔ (Image Credit @mandanakarimi/Instagram)