உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس حسینہ نے سنبھالی عرفی جاوید کو ٹکر دینے کی ذمہ داری، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش، دیکھئے PICS

    Nitibha Kaul Monokini: گوگل گرل کے نام سے مشہور بگ باس کی ایکس کنٹیسٹنٹ نتیبھا کول نے حال ہی میں اپنا تازہ فوٹوشوٹ فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔ نتیبھا کی یہ تصویریں دیکھنے کے بعد فینس ان کا عرفی جاوید سے موازنہ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔