உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بالی ووڈ اداکاراوں سے کم نہیں ہے Bigg Boss سے مشہور ہوئی Akshara Singh کا سویگ، خوبصورتی کے قائل ہیں لاکھوں دیوانے

    Bhojpuri Actress and Singer Akshara Singh : اداکارہ اکشرا سنگھ بھوجپوری فلم انڈسٹری کا مشہور نام ہیں ، جنہیں لیڈی اسٹار کہا جاتا ہے ۔ اداکارہ اپنے گانوں کے ذریعہ ہمیشہ ہی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ، جن کی آواز کے لاکھوں دیوانے ہیں ، لیکن اکشرا اپنے گلیمرس انداز سے بھی فینس کا دھیان کھینچ لیتی ہیں ۔

    تازہ خبر