اداکارہ روبینہ دلیک نے دکھایا اب اپنا ایسا لک، فدا ہوئے فینس، دیکھئے وائرل تصاویر
Rubina Dilaik Photos : اداکارہ روبینہ دلیک نے اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ آف شولڈر ٹاپ اور جینز میں نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی اداکارہ نے فوٹوشوٹ کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
شکتی استیتو کے احساس کی سیریل میں کنر بہو کا کردار نبھاکر گھر گھر میں اپنی شناخت بنانے والی روبینہ دلیک اب کسی شناخت کی محتاج نہیں ہیں ۔ اس سیریل میں روبینہ نے کنر بہو کا رول نبھایا تھا، جو فینس کو کافی پسند آیا ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 2
سیریل کے بعد روبینہ کی شہرت میں دیکھتے ہی دیکھتے کافی اضافہ ہوگیا تھا، لیکن اب روبینہ دلیک نے سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے ریویلنگ اوتار سے فینس کو زخمی کرتی رہتی ہیں ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 3
حال ہی میں ایک مرتبہ پھر ٹی وی کی سنسکاری بہو نے اپنی گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ان تصویروں سے فینس کیلئے نظریں مشکل ہورہا ہے ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 4
اداکارہ روبینہ دلیک تصاویر جس میں وہ آف شولڈر ٹاپ اور جینز میں نظر آرہی ہیں ۔ ساتھ ہی اداکارہ نے فوٹوشوٹ کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)
19/ 5
اداکارہ روبینہ دلیک کی تازہ تصاویر پر فینس لگاتار لائیکس اور کمنٹس کررہے ہیں اور ان کی اداوں کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔ (Photo: @rubinadilaik/Instagram)