اداکارہ صوفیہ حیات نے بھلے ہی پردے سے دوریاں بنالی ہوں، لیکن سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں ۔ خود کو نن بتانے والی صوفیہ کی تصویریں آئے دن انٹرنیٹ پر وائرل ہوجاتی ہیں۔ صوفیہ کبھی تو خود کو بالکل مذہبی بتاتے ہوئے اپنی روایتی تصاویر شیئر کرتی ہیں اور کبھی بولڈ ہوجاتی ہیں۔ اب ایک مرتبہ پھر سے صوفیہ نے اپنی حد سے زیادہ بولڈ تصویریں فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں ۔ (Photo : @sofiahayat/ Instagram)