بگ باس پندرہ کا خطاب جیتنے والی والی تیجسوی پرکاش کا کریئر ساتویں آسمان پر ہے۔ ناگن 6 سے مشہور ہوئی اداکارہ تیجسوی ایکٹنگ کے علاوہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں ۔ وہ سوشل میڈیا پر اکثر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ تصویر: Instagram@tejasswiprakash