اپنا ضلع منتخب کریں۔

    نکی تمبولی نے شرٹ کے بٹن کھول کر شیئر کی بولڈ تصویریں، بری طرح ہوئیں ٹرول

    Nikki Tamboli PHOTOS: بگ باس 14 سے مقبولیت حاصل کرنے والی جنوبی ہند کی اداکارہ نکی تمبولی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ فیشن ایبل بھی ہیں اور یہ بات ان کے سوشل اکاؤنٹ سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔ جہاں وہ روزانہ ایک سے بڑھ کر ایک اسٹائلش تصویریں پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ لیکن ان دنوں وہ بیک ٹو بیک اپنی بولڈ تصاویر شیئر کر رہی ہیں جس کے ذریعے وہ تعریف کے ساتھ ساتھ ٹرولز کا بھی شکار ہو رہی ہیں۔

    تازہ خبر