உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اسپتال سے گھر آتے ہی اداکارہ عرفی جاوید نے پہن لی بلاوز کے بغیر ساڑی، پھر دیا اتنا بولڈ پوز، فینس رہ گئے ہکا بکا!

    Urfi Javed Latest Photos: بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور ہوئی اداکارہ اور ماڈل عرفی جاوید ہمیشہ اپنے اسٹائل اور فیشن کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ حال ہی میں عرفی کو اسپتال میں بھرتی کروایا گیا تھا ۔ حالانکہ گھر واپس آتے ہی ایک مرتبہ پھر عرفی نے اپنے اسٹائل سے فینس کے ہوش اڑا دئے ۔ ان کی نئی تصویریں انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل رہی ہیں، جن میں عرفی نے بلاوز کے بغیر ساڑی پہن رکھی ہے۔