உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shehnaaz New Photoshoot: اب اداکارہ شہناز گل نے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، بولڈنیس دیکھ فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Shehnaaz Gil New Photoshoot: بگ باس سیزن 13 سے مشہورہوئی شہناز گل آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ وہ جلد ہی سلمان خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی ہیں ۔ اپنے ڈیبیو سے پہلے شہناز گل نے اپنے کلر لکس سے ایک مرتبہ پھر سے اپنے چاہنے والوں کا دل جیت لیا ہے ۔