உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ عرفی جاوید نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں، تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے حیران!

    Urfi Javed Photo: اداکارہ اور ماڈل عرفی جاوید اکثر اپنے اسٹائل کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی اپنے لک سے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا رہی ہیں ۔ حال ہی میں عرفی جاوید نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس کو دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ہے، کیونکہ اس تصویر میں عرفی اب تک کا سب سے بولڈ اور ہاٹ پوز دے رہی ہیں ۔