உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اب اداکارہ عرفی جاوید نے شیئر کی ایسی تصویر، دیکھتے لوگوں نے کہا : کبھی کچھ اچھا بھی پہن لیا کرو، دیکھئے PICS

    Urfi Javed Viral Photos: عرفی جاوید اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور ہر دن ان کے اکاونٹ سے ان کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر ہوتے رہتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر عرفی نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔