உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اب اداکارہ عرفی جاوید نے کپڑوں کی جگہ جسم پر چپکائی ایسی چیز، دیکھ کر نہیں ہوگا یقین!

    Urfi Javed Photos: بگ باس او ٹی ٹی سے مشہور ہوئی اداکارہ عرفی جاوید اب فیشن کی دنیا میں ہنگامہ مچا رہی ہیں ۔ عرفی تقریبا ہر دن اپنے اترنگی فیشن سے فینس کو حیران کرتی رہتی ہیں ۔ وہیں اب عرفی نے جو کیا ہے اس پر تو شاید یقین بھی نہیں کرپائیں گے ۔

    تازہ خبر