உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: بیچ نے نہیں گارڈن میں بکنی پہن کر پہنچ گئی عرفی جاوید، پھر کیا ایسا کام، دیکھتے ہی فینس نے کہا: پھر آگئی یار، دماغ کی دہی کرنے

    Urfi Javed New Post : اداکارہ عرفی جاوید جب بھی اپنا نیا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں تو سنسنی مچ جاتی ہے ۔ اس مرتبہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے ۔ عرفی جاوید گرین کلر کی بکنی پہن کر گارڈن میں پہنچ گئیں اور کچھ ایسا کرنے لگیں کہ لوگوں کیلئے نظریں ہٹانی مشکل ہوگئی ۔