உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: فرنٹ سائیڈ سے ڈریس میں کئی کٹس لگا کر سامنے آئیں عرفی جاوید، اوپر اور نیچے پہننا بھول گئیں یہ چیز

    Urfi Javed Look: اداکارہ عرفی جاوید آئے دن ایسی ایسی ڈریس پہن کر کیمرے کے سامنے آجاتی ہیں کہ لوگوں کے پسینہ چھوٹ جاتے ہیں ۔ خاص بات ہے کہ اداکارہ اپنے لک کی ہر ایک تصویر کو فینس کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرتی رہتی ہیں ۔