بگ باس او ٹی ٹی فیم اداکارہ عرفی جاوید کے فیشن کے چرچے نہ ہوں، ایسا ہوہی نہیں سکتا ۔ وہ اپنے اترنگی فیشن کی وجہ سے ہمیشہ موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔ اداکارہ ایک مرتبہ پھر ایسے لک میں نظر آئیں، جس کو دیکھ کو لوگ حیران ہورہے ہیں ۔ (Photos: @viralbhayani/video/isntagram)