உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: پوری دنیا پر چلا عرفی جاوید کا جادو، بنایا یہ نیا ریکارڈ، شلپا شیٹی، کنگنا رناوت اور کیارا اڈوانی سمیت کئی بالی ووڈ ستاروں کو چھوڑا پیچھے

    Most Searched Asians of Google worldwide 2022: عرفی جاوید ہمیشہ اپنے ڈریسنگ سینس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ شاید ہی کوئی دن گزرا ہو جب عرفی کے ویڈیوز یا تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل نہ ہوئے ہوں۔ اب عرفی جاوید نے ایک اور بڑا کام کر دکھایا ہے۔