عرفی جاوید نے 17 سال کی عمر میں کیوں چھوڑا گھر؟ اداکارہ نے بتائی اپنی دردناک کہانی

Urfi Javed News: اداکارہ عرفی جاوید نے بگ باس اوٹی ٹی میں آنے کے بعد سے کافی شہرت حاصل کرلی ہے ۔ وہ سوشل میڈیا کا ایک مشہور چہرہ بن گئی ہیں ۔ انہوں نے اس کے بعد کئی ریئلٹی شوز میں حصہ بھی لیا ۔ وہ اپنے فیشن سینس اور آوٹ فٹ کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ عرفی نے ایک چھوٹے شہر سے آکر اپنی ایک الگ شناخت بنائی ہے ، لیکن ان کا بچپن کا مشکلات سے بھرا تھا ۔

تازہ خبر