اداکارہ عرفی جاوید سوشل میڈیا پر اپنے عجیب و غریب فیشن سینس سے سنسنی مچاتی رہتی ہیں اور جم کر چھائی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے کچھ ایسا کام کردیا ہے ، جس کی وجہ سے وہ سرخیوں میں چھا گئی ہیں اور ان کا نیا لک موضوع بحث بن گیا ہے ۔ (photo: @urf7i/videograb/instagram)