உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: عرفی جاوید نے پار کی بولڈنیس کی ساری حدیں، پہنی دھاگے سے بنی ڈریس، فینس رہ گئے ہکا بکا

    Urfi Javed Viral Post : اداکارہ عرفی جاوید ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی زیادہ بولڈ ہوتی جارہی ہیں ۔ اب اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے تازہ تجربہ سے فینس کے ہوش اڑا دئے ہیں، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔