உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اب پینٹ پہنے بغیر ہی ایسی ڈریس میں سامنے آگئی عرفی جاوید، دیکھتے ہی لوگوں نے کہا: 'کتنی بے شرم ہے'، دیکھئے PICS

    Urfi Javed New Video: اداکارہ عرفی جاوید ہر دن کچھ نہ کچھ ایسا کردیتی ہیں کہ ان کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سبھی کی نیند اڑا دیتے ہیں ۔ ایسے میں ایک مرتبہ پھر عرفی جاوید نے سفید شرٹ پہن کر اور کیمرہ آن کرکے ایسا ویڈیو شوٹ کردیا کہ لوگوں کے ہوش اڑ گئے ۔