உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ عرفی جاوید نے کپڑوں کے بغیر کرایا ایسا بولڈ فوٹوشوٹ، فینس رہ گئے ہکا بکا

    Urfi Javed Photos: عرفی جاوید ہمیشہ ہی کچھ نہ کچھ ایسا ٹرائی کرتی ہیں کہ سبھی کی نظریں صرف اور صرف ان پر ہی مرکوز ہوجاتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر انہوں نے کچھ ایسا کردیا ہے، جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا چھا گئی ہیں ۔